• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاک چین سرحد درہ خنجراب ہنزہ (پیر) شب گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے دوبارہ بند کردی جائے گی۔پاک چین سرحدکورونا وباپھوٹنے پرمارچ میں بند کی گئی تھی۔ جوکہ پاک چین مشترکہ فیصلے کے بعد 29جولائی سے دس اگست تک پاکستانی تاجروں کے کاشغرمیں پھنسے ہوئے کنٹینرزکو لانے کے لئے13دن کے لئے کھول دی گئی تھی۔

تازہ ترین