• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سرا سے ز یادتی اور ویڈیو بنانے والے 2افراد گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )تھانہ نصیر آباد پولیس نے خواجہ سرا سے زیادتی کرنے اور ویڈیو بنانے والے 2ملزموں کو گرفتارکرلیا۔ وحید اللہ عرف سپاری اور مہمند گل کا ایک ساتھی ناصر گرفتارہو کرچالان ہو چکا ہے۔
تازہ ترین