• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکہ اورعلی حسین آباد میں گیس کی لوڈشیڈنگ

چوہنگ (نامہ نگار ) مراکہ اور علی حسین آباد میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے نومبر سے شروع ہونے والا سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے صارفین کے مطابق رات دس بجے سے صبح نو بجے تک کی جانے والی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری بہت پریشان ہیں صارفین نے جنرل مینجر سوئی گیس سے اس مسئلے کو فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین