• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ٹرانسپورٹ الائنز کا اجلاس آج 11بجے طلب

کوئٹہ (پ ر)بلوچستان ٹرانسپورٹ الائنز کے سربراہ حاجی جمعہ خان بادینی نے ٹرانسپورٹ الائنز کا اجلاس آج صبح 11بجے گلی نمبر 2تفتان اڈہ میں طلب کرلیا ہے ،الائنز میں شامل تمام ٹرانسپورٹرز سے کہاگیا ہے کہ وہ وقت کی پابندی یقینی بنائیں ۔اجلاس میں 20اگست کے پہیہ جام اور ٹرانسپورٹرز کو درپیش دیگر مسائل پر غور کیا جائےگااور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائےگا۔
تازہ ترین