آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

قلندر کا مزار عام زائرین کے لئے پیر کے روز سے کھول دیا جائے گا

سیہون شریف(نامہ نگار) حضرت لعل شہباز قلندر کا مزار کو عام زائرین کے لئے 16اگست پیر کے روز سے کھول دیا جائے گا،پٹی کمشنر جامشورو کے زیر صدارت اہم اجلاس ہو گزرا جس میں ایم این اے سردار سکندر راہپوتو سابق ایم پی اے اور میونسپل کمیٹی سیہون کے چیئرمین سید آصفہ علی شاہ ڈائریکٹر سید عبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر معین الدین صدیقی سجادہ نشین درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر سید الہ بخش شاہ لکیاری مینجر اوقاف زبیر بلوچ اور دیگر نے شرکت کی اجلاس کو بتایا گیا کہ حضرت لعل شہباز قلندر کی مزار کو ایس او پی کی تحت 17 آگست بروز پیر کو عام زائرین کے لئے کھول دیا جائے گا ۔

اہم خبریں سے مزید