آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

امریکی میڈیا ٹائیکون سمنر ریڈ اسٹون 97 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

نیویارک (اے ایف پی) نیشنل ایمیوزمنٹس نے اعلان کیا ہے کہ سمنر ریڈ اسٹون، جنہوں نے میڈیا ایمپائر بنائی جس میں وائکوم سی بی ایس بھی شامل ہے، 97 سال کی عمر انتقال کرگئے۔ ریڈ اسٹون نے اپنی کمپنی کو معمولی ڈرائیو ان مووی سلسلے سے بڑھایا اور میڈیا انڈسٹری میں اپنے 80 کی دہائی تک انٹرپرائز اور نمایاں قیادت کو برقرار رکھا۔ 2016 میں سی بی ایس نے ان کی صحت اور ذہنی قابلیت پر سوالات کے درمیان ان کے بطور ایگزیکٹو چیئرمین عہدے سے استعفے کا اعلان کیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید