• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو ہیڈ کوارٹر میں جنرل منیجر آپریشن پرویز اقبال نے الیکٹرونک کھلی کچہری کی صدارت کی جس کے دورانصارفین کی آن لائن شکایات سُنیںای کچہری میں ریجن کے تمام آٹھوں سرکلز میں رہائش پذیر صارفین نے بھرپور شرکت کی ۔جنرل منیجر آپریشن نے شکایات پر متعلقہ افسران کو ر ہدایات جاری کئیں، انھوں نے ہدایات کیں کہصارفین کی شکایات کامکمل طور پر ازالہ یقینی بنایا جائے۔
تازہ ترین