• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی تاجر نے گھر میں آنجہانی بیوی کا مجسمہ نصب کردیا

کراچی (جنگ نیوز) بھارتی تاجر ’مرتھی ‘نے اپنے نئے تعمیر شدہ گھر میں اپنی آنجہانی بیوی کا مجسمہ نصب کردیا ہے، کرناٹکا کے تاجر نے نئے گھر کی رونمائی 8 اگست کو کی تمام مہمان حیران رہ گئے جب انہوں نے 2017 میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والی بیوی کا قد آدم مجسمہ دیکھا۔ بھارتی تاجر مرتھی کا کہنا تھا اس نئے گھر کی تعمیر کا خواب اس کی بیوی کا تھا مگر وہ تعمیر ہونے والانیا گھر نہ دیکھ سکی اس لئے اس کا مجسمہ نصب کیا ہے۔

تازہ ترین