• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کا میئر اسلام آباد کیخلاف تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) نیب نے مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے خلاف مبینہ کرپشن کی شکایات موصول ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق مئیر کیخلاف اشتہارات، غیر قانونی ٹاورز اور ٹیکس چوری پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، نیب کو شکایت کی گئی ہے کہ موبائل ٹاورز کے ٹیکس اور اشتہاری بورڈز میں اربوں کی کرپشن ہوئی ہے۔
تازہ ترین