• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد

لاہور ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے ٹوئٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی، مریم نواز کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا جبکہ ٹویٹر کا عنوان ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ تھا۔

تازہ ترین