آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍ صفر المظفّر 1442ھ23؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کلینک کے باہر فائرنگ سے شہری قتل کر دیا گیا

اسلام آ باد(خصوصی نامہ نگار) تھا نہ بھارہ کہو کے علا قے مدینہ ٹا ئون میں ایک شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا،تنویر احمد عباسی نے پولیس کوبتایا کہ میرا بھائی تنظیم احمد عباسی نجی کمپنی میں کام کرتا ہے وہ اپنی بیوی کے ساتھ گھر سے نکلا تو واصف کلینک کے باہر نامعلوم افراد نے میرے بھائی کو گولی مار کر زخمی کر دیا ،جسے زخمی حالت میں پولی کلینک ہسپتال منتقل کیاگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئےچل بسا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

اسلام آباد سے مزید