• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے قوم کے 2344ارب روپے بچائے‘ شبلی فراز

وزیر اعظم نے قوم کے 2344ارب روپے بچائے‘ شبلی فراز 


اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 2سال میں اب تک غریب عوام کے 2344ارب روپے اپنی حکمت عملی اور کوشش سے بچائے ہیں۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ رقم پاکستان کے تین سال کے ڈویلپمنٹ (ترقیاتی)بجٹ سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریکوڈک 7ارب ڈالریعنی1100ارب روپے، کارکے 1.5ارب ڈالر 240ارب روپے بچائے ہیں۔

تازہ ترین