• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے مختلف علاقوں میں نجی اسکول کھل گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں نجی اسکول کھل گئے


پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کے اسکول کھولنے کے فیصلے کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں نجی اسکول کھل گئے ہیں ۔

پرائیوٹ اسکولز کی ایکشن کمیٹی کے رہنما انجینیر عبدالرحمٰن نے کورونا وبا میں کمی اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اسکول کھولنے کے معاملے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولز تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھولے گئے ہیں۔

رہنما ایکشن کمیٹی انجینیر عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسکول مزید بند رہے تو طلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہوجائے گا۔

تازہ ترین