• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپل کمپنی نے آئی فون بھارت میں اسمبل کرنا شروع کردیئے

کراچی ( جنگ نیوز) ایپل کمپنی کی تائیوان بیسڈ وسڑون کمپنی نے ایپل کے جدید آئی فون ایس ای 2020 کو بھارت میں اسمبل کرنا شروع کردیا ہے، جبکہ ایپل کا پچھلا ماڈل 2017 میں پہلے ہی بھارت میں اسمبل کیا گیا تھا ،اس طرح بھارتی عوام کو 20 فیصد امپورٹ ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکس نہیں دینا پڑیں گے اس طرح بھارت کے صارفین جدید آئی فون 42500 میں خرید سکیں گے ، بیرن ملک اسمبل کیا گیا فون 62 ہزار روپئے کا خریدنا پڑتا تھا۔  

تازہ ترین