• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آر ٹی بس میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بی آر ٹی بس میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 


پشاور(نمائندہ جنگ) بی آر ٹی بس میںاچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ترجمان ٹرانس پشاورکے مطابق تمام مسافروں کو باحفاظت اسٹیشن سے باہر نکال دیا گیااور آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے کی وجوہات پر تفتیش جاری ہے۔ آگ پر قابو پانے کے فوری بعد سروس عوام کے لئے بحال کر دی گئی۔

تازہ ترین