مقبول بٹ کے 41ویں یوم شہادت پر لندن میں احتجاجی ریلی، مقررین کا خطاب
شہید کشمیر مقبول بٹ کا جسد خاکی لواحقین کے حوالے کیا جائے اور کشمیریوں کو ان حق خودارادیت دیا جائے، اس خیالات کا اظہار مقبول بٹ کی 41 ویں یوم شہادت پر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام لندن میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے کیا۔