• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کے پانی میں ڈینگی مچھر اور لاروا کی افزائش کا خدشہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) بارش کے پانی میں ڈینگی مچھر اور لاروا کی افزائش کا خدشہ ہے۔محکمہ صحت حکام نے حالیہ بارش کے بعد ڈینگی ٹیموں کو سرویلنس کا عمل تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔بارش کی وجہ سے نشتر ہسپتال و دیگر ہسپتالوں کے پارکنگ سٹینڈز میں پانی کھڑا ہوگیا ۔
تازہ ترین