• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دائود یونیورسٹی،پری انٹری ٹیسٹ کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(استاف رپورٹر) دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے نئے تعلیمی سال برائے 2021ء میں داخلوں کیلئے پری انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن اور فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 7ستمبر 2020ء تک توسیع کردی گئی ہے، رجسٹرار ڈاکٹر سید آصف علی شاہ اور ایڈمیشن کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق تفصیلات جامعہ کی ویب سائٹ admission.duet.edu.pk پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین