• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کا دورہ مکمل کرکے بدھ کی شب چارٹرڈ فلائٹ پرلاہور پہنچ گئی۔بابراعظم، عماد وسیم اور شاہین آفریدی انگلینڈ میں ٹی 20ٹورنامنٹ کھیل کر وطن واپس آئیں گے۔بولنگ کوچ وقار یونس سڈنی چلے گئے۔ شعیب ملک ذاتی حیثیت میں انگلینڈ میں رکیں گے۔ پاکستان کوتین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر سے شکست ہوئی تھی۔تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی ۔

تازہ ترین