اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں منشیات کیس, 4 ماہ میں 709 ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ پیش
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کیس کی سماعت ہوئی جس میں وفاقی پولیس نے 4 ماہ کے دوران منشیات کے 709 ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی۔