• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معید یوسف کی افغانستان پر امریکی کانگریس کے مینڈیٹ ایکسپرٹ گروپ کو بریفنگ

اسلام آباد (وقائع نگار )وزیر اعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے افغانستان پر امریکی کانگریس کے مینڈیٹ ایکسپرٹ گروپ کو خصوصی بریفنگ دی ، علاقائی سلامتی اور افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں بارے میں گروپ کو آگاہ کیا،پاکستان کا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے علاقائی امن و سلامتی میں بھارت کے منفی کردار پر روشنی ڈالی، معاشی سفارت کاری کے بارے میں پاکستان کا ویژن پیش کیا ،ان کا کہنا تھا کہ تنازعات کی صورت میں علاقائی رابطے ممکن نہیں،معاشی سفارت کاری کے لیے علاقائی امن و استحکام لازمی ہے۔

تازہ ترین