• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: انڈیکس میں 272 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا، انڈیکس میں 272 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 272 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 295 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 377 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 74 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 23 ارب 84 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 55 ارب روپے بڑھی ہے، جبکہ کاروباری دن کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ہزار 909 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین