• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا رولز پر نظرثانی کمیٹی نے سفارشات وزارت آئی ٹی کو بھجوا دیں

اسلام آباد (ساجد چوہدری) وفاقی حکومت کی قائم کردہ نظرثانی کمیٹی نے سوشل میڈیا رولز (سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020) پر مشاورت مکمل کرلی ہے اور کمیٹی نے سفارشات تیار کرکے وزارت آئی ٹی کو بھجوا دیں۔ وزارت آئی ٹی اور وزارت قانون ڈرافٹ کا جائرہ لیں گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے فیس بک‘ یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں سے مشاورت کی۔

تازہ ترین