• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، ماتحت عدلیہ کے 346 ججز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(این این آئی) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 346ججز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ، تبدیل ہونے والوں میں 136 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، 206سول ججز 4 سینئر سول ججز شامل ہیں۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تازہ ترین