• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپل اور گوگل آپ کے موبائل میں کورونا وائرس کانٹیکٹ ٹریسنگ سافٹ ویئر بنائینگے

کراچی (نیوز ڈیسک) ایپل اور گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ آپ کے موبائل میں اپنا کورونا وائرس کانٹیکٹ ٹریسنگ سافٹ ویئر بنائیں گے۔ ٹیکنالوجی کی دونوں بڑی کمپنیوں نے اعلان کیا کہ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹمز کے مستقبل کے ورژنز میں کمپنیوں کے کووڈ 19 نوٹیفکیشن سسٹم شامل ہوں گے جن کیلئے صارفین کو اس سے قبل ایپلی کیش انسٹال کرنے کی ضرورت ہوتی تھی۔

تازہ ترین