• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں نائن الیون حملےکو19 سال مکمل ہوگئے۔

11ستمبر2011 میں نیویارک کےٹوئن ٹاورزپرحملےکوانیس سال مکمل ہونے پر نیویارک میں کوروناوائرس کےا یس اوپیز کے تحت تقاریب ہونگی۔

اس موقع پر پینٹاگون میں ہونےو الی تقریب انتہائی محدود پیمانے پرہوگی،تقریب میں کسی وکٹم فیملی کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔

امریکی صدرٹرمپ اور صدارتی امیدوارجوبائیڈن مختلف اوقات میں پنسلوانیا میں فلائٹ 93کی قومی یادگار پر جائیں گے۔

ٹرمپ نیویارک میں صبح کے وقت میں یادگاری تقریب سے خطاب کرینگے۔

تازہ ترین