• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف برطانوی فیشن ڈیزائنر انتقال کر گئے


فیشن ڈیزائن کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے برطانوی شہری سر ٹیرنس کونرن 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ٹیرنس کونرن کو ایک وژنری ڈیزائنر سمجھا جاتا تھا، جنہوں نے 1960 کی دہائی میں فیشن کی دنیا میں ایک انقلاب برپاء کیا۔

ہیبی ٹاٹ (Habitat) کے بانی کے طور پر شہرت رکھنے والے سر ٹیرنس کونرن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے تیارہ کردہ ڈیزائنز میں جدت کے ساتھ سادگی پائی جاتی تھی۔

تازہ ترین