آپ آف لائن ہیں
اتوار9؍صفر المظفّر 1442ھ 27؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار روپے کا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 98 ہزار 594 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت دو ڈالر اضافے سے 1965 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید