• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر تفتیشی پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم قادر بخش کی فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ باز محمد عرف بابر جاںبحق ہوگیا تھا،قاتل اور مقتول دونوں سیکورٹی گارڈ تھے،14ستمبر کو گارڈ باز محمد عرف بابر جاں بحق ہوگیا تھا،ملزم کے قبضے سے تیس بور رائفل برآمد کی گئی ہے۔
تازہ ترین