• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گنتی میں دھاندلی ہوئی، احسن اقبال

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گنتی میں دھاندلی ہوئی، احسن اقبال


اسلام آباد (جنگ نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پارلیمنٹ کے فلور پر گنتی میں کھلی دھاندلی کی گئی۔ احسن اقبال نے کہا کہ کچھ ارکان کی غیر حاضری کے باوجود اپوزیشن اکثریت میں تھی، جن قوانین پر حکومت اور اپوزیشن کا اختلاف تھا، ان کا تعلق ایف اے ٹی ایف سے نہیں بلکہ بنیادی حقوق سے تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کو ڈریکونین ریاست نہیں بننے دینا چاہتے۔

تازہ ترین