• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل سے معاہد ے کیخلاف بحرین میں احتجاجی مظاہرہ

دبئی(اے ایف پی)اسرائیل سے معاہدے کیخلاف بحرین میں پھر سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،دارالحکومت منامہ سے قریب ابو سیبا نامی گائوں میں درجنوں افراد نے امریکی ثالثی میں اسرائیل اور بحرین کے درمیان ہونےوالے معاہدے کیخلاف بھرپور احتجاج کیا،مظاہرین نے فلسطینی اور بحرین کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔
تازہ ترین