آپ آف لائن ہیں
منگل 2ربیع الاول 1442ھ20؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق دو سوروپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 14 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے اضافے سے 98 ہزار 508 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی قدر تین ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 953 روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید