• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلجیم کی شہزادی نے ملٹری ٹریننگ کورس شروع کردیا

کراچی( جنگ نیوز)بلجیم کی کراؤن پرنسز ایلزبتھ نے حال ہی میں ملٹری اکیڈمی میں فوجی ٹریننگ کورس میں حصہ لینا شروع کیا ہے،جس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا میں گردش کرنے لگی ہے، بیلجیم کی ملٹری اکیڈمی سے جاری ہونے والی ایک وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ 18 سالہ شہزادی کو دیگر افسران کے سال اٹھا کر پھینکا گیا ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ کراؤن پر نسز نے کتنے سخت ملٹری ٹریننگ کورس کا انتخاب کیا ہے،تھکا دینے والی اس ٹریننگ میں مستقبل کی حکمران کو سخت بھاری اسلحہ چلانے کی بھی کوشش کی۔
تازہ ترین