• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا فلسطینیوں کی 75 کروڑ ڈالر سالانہ امداد بند کرنے کا عندیہ

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کی سالانہ امداد بند کرنے کا عندیہ دیدیا ، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں کو 75 کروڑ ڈالر سالانہ دے کر بھی بُرے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا ہر سال فلسطین کو 75 کروڑ ڈالر امداد کے باوجود فلسطینی امریکہ کی بُرائی کرتے نہیں تھکتے۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں ہے اور میری حکومت فلسطین کی امداد بند کر دے گی۔

تازہ ترین