کندھے کے درد کو نظر انداز نہ کریں، یہ جگر کے کینسر کی ابتدائی علامت بھی ہو سکتی ہے، ماہرین
ماہرین صحت نے خبر دار کیا ہے کہ کندھے کے درد کو صرف پٹھوں کا کھنچاؤ سمجھ کر نظر انداز نہ کریں، یہ جگر کے کینسر کی ابتدائی علامت بھی ہو سکتی ہے۔ اگرچہ کندھے میں ہلکا سا مسلسل درد عام لگ سکتا ہے، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بعض اوقات کینسر کی ایک چھپی ہوئی علامت ہو سکتا ہے۔