• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکاندار سے 10لاکھ روپے مانگنے والے 2 بھتہ خور گرفتار

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے سرسید بارہ دری روڈ پر دکاندار سے 10 لاکھ روپے مانگنے والے 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مارٹ کے مالک کو گزشتہ روز بھتے کی پرچی دی گئی تھی جس میں 10 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا، پولیس نے 2 بھتہ خوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین