• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معمولی تکرار پرجھگڑا،ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)دشت میں معمولی تکرار پرجھگڑے میں ایک شخص زخمی ہو گیا لیویز کے مطابق دشت میں گزشتہ روز دو افراد میں معمولی تکرار پر جھگڑا ہوا جس میں رفیق احمد زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیاگیا۔
تازہ ترین