• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 12 ایم آر کا میٹرک کا رزلٹ 94.44 فیصد رہا

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 12 ایم آر ملتان نے میٹرک کے امتحان میں 94.44 فیصد رزلٹ سے شاندار کامیابی حاصل کرلی، ملتان بورڈ کے جاری نتائج کے مطابق سکول کی طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، طالبہ انعم مجید نے 1020، فاطمہ الطاف نے 993 عمارہ مختار نے 991 نمبر حاصل کرکے بالترتیب سکول میں اول دوئم اور سوم پوزیشن حاصل کی ہیں۔
تازہ ترین