• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بجلی چوری کے مقدمہ میں ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ فاضل عدالت میں ملزم طاہر نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ چہلیک نے بجلی چوری کرنے کا مقدمہ درج کیا تھا جبکہ وہ بے قصور ہے لیکن پولیس اسے گرفتار کرنے کے درپے ہے اس لیے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے۔تاہم عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔
تازہ ترین