• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی اے کا غیر قانونی ٹیلیفون ٹریفک کیخلاف چھاپہ، وی او آئی پی سیٹ اپ و دیگر سامان برآمد

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) پی ٹی اے نے غیرقانونی ٹیلی فون ٹریفک کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے وی او آئی پی سیٹ اپ کے ساتھ دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا، پی ٹی اے نے ایف آئی اے حکام کے ہمراہ کراچی کے علاقے کاوش کراؤن پلازہ شاہراہ فیصل میں واقع ایک دفتر پر مارا ،چھاپے کے دوران ایک غیر قانونی وی او آئی پی سیٹ اپ کے ساتھ دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا، پی ٹی اے کے مطابق اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔ 

تازہ ترین