• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کا خوف، بھارتی سکھوں کو کرتار پور جا نے سے روکدیا گیا

کورونا وائرس کا خوف، بھارتی سکھوں کو کرتار پور جا نے سے روکدیا گیا 


کرتار پور ( جنگ نیوز ) پاکستان میں واقع سکھوں کے مقدس ترین مقام کرتار پور صاحب کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے گزشتہ سال تاریخی راہداری کھولی تھی تاکہ بھارتی سکھ اپنے ،مقدس مقام کی زیارت کے لئے بآسانی آسکیں لیکن ہلاکت خیز عالمی وبا کوروناوائرس کی وجہ سے اس کوریڈور کو عام آمد و رفت کے لئے بند کر دینا پڑا ۔سکھ مذہب کے بانی با با گورو نانک کی 481 ویں برسی پر صرف پاکستانی سکھ سیکڑوں کی تعداد میں گوردوارہ دربار صاحب کی زیارت کی ۔

تازہ ترین