آپ آف لائن ہیں
جمعہ12؍ربیع الاوّل 1442ھ 30؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایم این ایس یونیورسٹی میں تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ منفی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے تمام پبلک دفاتر کے ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کروائے گئے ہیں اور کسی بھی فرد میں کرونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا۔ یونیورسٹی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کرونا فری یونیورسٹی بن گئی ہے، یونیورسٹی انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اس سال داخل ہونے والے نئے طلبہ ء کی کلاسز کیمپس میں شروع کرادی ہیں۔

ملتان سے مزید