آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

آسٹریلیا: کم پانی میں پھنسنے والی 380 وہیلز ہلاک

آسٹریلیا میں سمندر کے کم پانی میں پھنسنے والی 380 وہیلز مرگئیں، باقی زندہ رہ جانےوالی وہیلز کو ریسکیو کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ تسمانیہ کے ساحل پر پھنسی 460 وہیلز میں سے 380 مردہ پائی گئی ہیں۔

اسکے علاوہ 50 وہیلز کو ریسکیو کیا جاچکا ہے،  جبکہ 30 وہیلز کو بچانے کی کوششیں تیسرے روز بھی جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید