• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

لاہور(جنرل رپورٹر ) انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی ۔پولیو ٹیمیوں نے گھر گھر جا کر 5 سال کی عمر تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئے۔
تازہ ترین