• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کلب میں ترقیاتی کاموں کوجلد مکمل کیاجائے،آئی جی

لاہور (کرائم رپورٹر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ پولیس آفیسرز میس اور پولیس کلب میں ترقیاتی کاموں کو معیار کے مطابق جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس آفیسرز میس اور پولیس کلب میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین