• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بادامی باغ:ریلوے ٹریک پرٹرک الٹ گیا،ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

لاہور ( جنرل رپورٹر ) بادامی باغ کے قریب ریلوے لائن پر سر ئیے سے بھرا ٹرک الٹنے سے ٹریک مکمل طور پر بند ہو گیا جس کے باعث لاہور سے کرا چی اور راولپنڈی جانے والی ر ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہو کر رہ گئی قراقرم ٹرین دو گھنٹے تاخیر کا شکارہوئی ریلیف آپریشن شروع کرکے ٹریک کو کلیئر کروایا ۔
تازہ ترین