• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا الیکشن کے سلسلے میں اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ڈائریکٹر و چیف الیکشن کمشنر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف کی زیرصدارت پی ایم اے الیکشن کے سلسلے میں کانفرنس روم میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں یو ڈی ایف کے ممبران نے شرکت کی اور باہمی مشاورت سے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا گیا، شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی یکم نومبر 2020 دوپہر دو بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں اور پی ایم اے ملتان الیکشن پولنگ 20-10-24کو صبح 8بجے سے لیکر شام5بجے تک اسمبلی ہال نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ہوگی۔
تازہ ترین