آپ آف لائن ہیں
منگل 2ربیع الاول 1442ھ20؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مرزا خلیل اللہ کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

لندن ( پ ر ) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا برطانیہ کے صدر الطاف شاہد،سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود،جنرل سیکرٹری امیر فیصل اعوان، غلام نبی عامر،محمد فیض،ڈاکٹر سرور خان، چوہدری پرویز اختر،زبیدہ خانم،حمیرا حقانی،جاوید حسین، خواجہ یونس، ریحان آرائیں،عمران خان،لندن کے صدر راحیل مسرور، جنرل سیکرٹری فہد وارثی، برمنگھم کے صدر سیٹھ پرویز، محمد علی شیخ، تہمینہ شاہد،والسال کے صدر عدنان ملک،بریڈفورڈ کے صدر کاشان جیلانی، بلیک برن کے عزیز ساونت،مانچسٹر کے ناظم صدیق نے تعزیتی بیان میں پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما اور سابق ایم پی اے مرزا خلیل اللہ کی خوش دامن کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے تمام لواحقین کو صبر وجمیل عطا کرے ۔

یورپ سے سے مزید