• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزیر بلوچ و دیگر کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں جمع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف ایس ایچ او فواد خان قتل کیس سمیت 5مقدمات کی سماعت پر پولیس نے ملزم کی جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی، عدالت نے رپورٹ /دستاویزات کو مقدمے کا کا حصہ بنالیا، فاضل عدالت نے ملزم عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی، جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لیاری گینگ وار سرغنہ ہنڈی و منی لانڈنگ آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور سرکاری وغیرسرکاری اراضی پر قبضوں میں ملوث ہے۔

تازہ ترین