• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شجاعت‘ پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

چوہدری شجاعت‘ پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین‘ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بائو محمد رضوان‘ شافع حسین‘ سینیٹر مرزا محمد خان آفریدی اور عبدالقادر بھی موجود تھے۔ چیئرمین صادق سنجرانی نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کو بطور اتحادی اپنا کردار ادا کرنے پر سراہا۔

تازہ ترین